Exciting News for everyone. “Start Your Own Blog !”
Kitab Dost is going to add “Information Technology” Section to KitabDost New Version 2023.
More details on KitabDost Website. Coming Soon !!! Keep visiting.
اردو بلاگنگ کورس
بلاگ بنانا سیکھئے
کتاب دوست اپنے نئے ورژن 2023 میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا سیکشن بھی شامل کر رہے ہیں۔ قارئین اور فالوورز کی دلچسپی اور اصرار پر اب کتاب دوست ویب سائٹ پر باقاعدہ بنیادی آئی ٹی کورسز کروائے جائیں گے تاکہ جو احباب اس سے ناواقف ہیں یا مہنگے کورسز کی وجہ سے نہیں سیکھ سکتے وہ اس کتاب دوست آئی ٹی پروگرام سے فائدہ حاصل کریں۔ یہ کورس آن لائن آرٹیکلز اور ویڈیو ٹیوٹوریلز کی صورت میں دستاب ہونگے جنہیں کوئی بھی کہیں سے بھی کبھی بھی پڑھ اور دیکھ سکے گا۔
آئی ٹی کے ایڈوانس کورسز بھی پروفیشنلز کیلئے جلد شروع کئے جا رہے ہیں۔ مزید تفصیلات جلد ویب سائٹ پر شائع کی جائیں گی۔
شہزاد بشیر
ویب ماسٹر
کتاب دوست انفارمیشن ٹیکنالوجی
اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز - ڈاؤن لوڈ کیجئے
ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff ! Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household Items | Buy from Amazon |