ِ رائٹر اکاؤنٹ بنائیے
  ِاپنی تحریر پوسٹ کیجئے
  مفت ناول ڈاؤن لوڈ کیجئے
ِ آن لائن شاپ / کتاب آرڈر کیجئے  
       
       
  قسط وار ناول پڑھئے
  بچوں کی کہانیاں پڑھئے
  بلاگ بنانا سیکھئے
ِدیگر اہم اصناف  
       

قارئین کی پسندیدہ کیٹگریز

              

Harry Potter in Urdu 8 Parts ہیری پوٹر اردو میں

Harry potter in Urdu

Harry Potter in Urdu 8 Parts Published by Bachon Ka Kitab Ghar Publisher. J.K Rowling’s world famous magical series for the kids teenagers and adults the great “Harry Potter Series in Urdu” has been translated and published in Pakistan. 

Harry Potter in Urdu 8 Parts / Episodes

ہیری پوٹر

(8 حصے)  

اردو ترجمہ : معظم جاوید بخاری

دنیا بھر میں مقبول ترین ریکارڈ بریکر مشہور زمانہ سیریز “ہیری پوٹر” کا اردو ترجمہ ۔ آٹھ 8 حصے شائع ہوچکے ہیں۔ بچوں کے ادب میں لافانی تخلیق جسے دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ معظم جاوید بخاری صاحب ایک کہنہ مشق مترجم ہیں جنہوں نے اس لازوال سیریز کو آسان فہم اردو زبان میں ترجمہ کرکے پیش کیا اور بچوں کا کتاب گھر جیسے معتبر ادارے نے اس سیریز کو شائع کرکے اردو ادب میں ایک زبردست کام انجام دیا ہے۔ کتاب دوست کی جانب سے بہت بہت مبارک باد۔ 
ناول آرڈر کرنے کیلئے واٹس ایپ کیجئے یا نیچے دیئے گئے ہمارے اسٹور کے لنک پر کلک کیجئے اور آن لائن آرڈر کیجئے۔ 

ہیری پوٹر 8 حصے اردو ترجمہ ۔ 

مصنفہ:جے کے رولنگ/مترجم:معظم جاوید بخاری
تصحیح و نظر ثانی:منصور احمد بٹ/ناشر:محمد فہیم عالم

1.  ہیری پوٹر اور پارس پتھر کا راز۔  (پہلا حصہ)

• صفحات: 312
• قیمت: 650 روپے

 2. ہیری پوٹر اور تہہ خانے کا اسرار ۔ (دوسرا حصہ)

• صفحات: 392
• قیمت: 800

3. ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر ۔ (تیسرا حصہ)

• صفحات: 416
• قیمت: 850 روپے

4.ہیری پوٹر اور شعلوں کا پیالہ ۔ (چوتھا حصہ)

• صفحات: 680
• قیمت : 1250 روپے

5.ہیری پوٹر اور ققنس کا گردہ ۔ (پانچواں حصہ)

• صفحات: 960
• قیمت: 1700 روپے

6.ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ ۔ (چھٹا حصہ)

• صفحات: 640
• قیمت: 1200 روپے

7.ہیری پوٹر اور اجل کے تبرکات  ۔ (ساتواں حصہ)

• صفحات: 696
• قیمت: 1250 روپے

8.ہیری پوٹر اور بدبخت بچہ ۔ (آٹھواں حصہ)

• صفحات: 336
• قیمت: 650 روپے
 کل صفحات: 4432
  کل قیمت: 8350 روپے
رعایتی قیمت:5800روپے ۔ (  ہوم ڈلیوری فری)
واٹس ایپ : 03072395447
جاز کیش 03072395447 ایزی پیسہ 03172521294
Harry potter in Urdu
buy now


اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولز Nimra Ahmed Novels  عمیرہ احمد کے ناولز Umera Ahmed Novels  اشتیاق احمد کے ناولز Ishtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریز Imran Series دیوتا سیریز Devta Series انسپکٹر جمشید سیریز Inspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولز شہزاد بشیر کے ناولز Shahzad Bashir Novels نسیم حجازی کے ناولز Naseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟  We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff !   Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon

Shahzad Bashir

شہزاد بشیر (مصنف / ناشر / بلاگر) مکتبہ کتاب دوست کے بانی ہیں۔ کتاب دوست ڈوٹ کوم اور دیگر کئی ویب سائٹس کے ویب ماسٹر ہیں۔ آئی ٹی کی فیلڈ میں گزشتہ بارہ سال سے لکھتے آرہے ہیں۔ بطور مصنف 15 اردو ناول شائع ہو چکے ہیں۔ مزید تفصیلات ان کی ویب سائٹ پر پڑھی جا سکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Leave the field below empty!

Next Post

سلجوق سلطنت کا عروج و زوال

Wed Sep 27 , 2023
سلجوق سلطنت کا عروج و زوال تحقیق و تحریر : نورین خان  سلجوق سلطنت جسے عظیم سلجوقی سلطنت بھی کہا جاتا ہے قرون وسطیٰ کی ایک سنی مسلم ریاست تھی جو 11ویں صدی میں ابھری۔ ابتدائی طور پر سلجوقی وسطی ایشیا سے تعلق رکھنے والے ترک خانہ بدوش گروہ تھے۔ […]
saljuke empire

ایسی مزید دلچسپ تحریریں پڑھئے

Chief Editor

Shahzad Bashir

Shahzad Bashir is a Pakistani Entrepreneur / Author / Blogger / Publisher since 2011.

Hunoot series = waqt ka taaqub