اہلِ نظر و اہلِ ذوق دوستوں کیلئے ایک اور غزل حاضر ہے۔ امید ہے پسند آئے گی۔ اپنا پسندیدہ شعر بھی بتائیے گا۔ پیشگی شکریہ احباب کا کہ میری شاعری پسند کرتے ہیں۔ طوفان سے یارا از: شہزاد بشیر طوفان سے یارا کرلو ساحل سے کنارا کرلو آزماؤ بھروسہ رب […]
غزل
میرے دل میں چھپاہے اک ارمان فقط تمھیں سننا ہے توسن جاﺅ میری جان فقط لفظ لفظ میرے تم کودکھائیںگے راستہ سفر میں تم رکھنا یہ اطمینان فقط تم میں بھی ہے گر ہمتِ پرواز تو کر لو پرندوں کے لئے تھوڑی ہے آسمان فقط لکھونہ پتہ تب بھی خط […]
زندگی سن از: شہزاد بشیر زندگی سمجھ تجھکو گیا ہوں میں اب پڑھا لکھا ہوگیا ہوں میں توبھی وہ نہیں رہی اور دیکھ کیا سے کیا ہوگیا ہوں میں سرِآئینہ تو مجھ میں دکھتی ہے پسِ آئینہ ہوگیا ہوں میں رہنا بھی اب سیکھ لیا تنہا سمجھ لے بڑا ہوگیا […]