ِ رائٹر اکاؤنٹ بنائیے
  ِاپنی تحریر پوسٹ کیجئے
  مفت ناول ڈاؤن لوڈ کیجئے
ِ آن لائن شاپ / کتاب آرڈر کیجئے  
       
       
  قسط وار ناول پڑھئے
  بچوں کی کہانیاں پڑھئے
  بلاگ بنانا سیکھئے
ِدیگر اہم اصناف  
       

قارئین کی پسندیدہ کیٹگریز

              

میرے دل میں چھپا ہے اک ارمان فقط

میرے دل میں چھپاہے اک ارمان فقط
تمھیں سننا ہے توسن جاﺅ میری جان فقط

لفظ لفظ میرے تم کودکھائیںگے راستہ
سفر میں تم رکھنا یہ اطمینان فقط

تم میں بھی ہے گر ہمتِ پرواز تو کر لو
پرندوں کے لئے تھوڑی ہے آسمان فقط

لکھونہ پتہ تب بھی خط آہی جائیں گے
میرے نام کو بن جانے دومری پہچان فقط

عجب شخص تھاوہ جس کو کوئی ایک نہ ملا
کہنے کو تو رہتے ہیں یہاں انسان فقط

ایسا نکلے کہ سراسر نشانے پہ لگے ہر تیر
ہاتھوں میں کسی مشاق کے دوکمان فقط

پچھتاوابھی انساں کو بنالیتا ہے قیدی
محلوں میں نہیں ہوتے ہیں زندان فقط

دو لفظوں کی حقیقت شہزادتمہیں سمجھاﺅں
یہ زندگی بھلا کیا ہے؟ موت کا احسان فقط

 شہزاد بشیر 

 


 


اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولز Nimra Ahmed Novels  عمیرہ احمد کے ناولز Umera Ahmed Novels  اشتیاق احمد کے ناولز Ishtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریز Imran Series دیوتا سیریز Devta Series انسپکٹر جمشید سیریز Inspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولز شہزاد بشیر کے ناولز Shahzad Bashir Novels نسیم حجازی کے ناولز Naseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟  We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff !   | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon

Shahzad Bashir

شہزاد بشیر (مصنف / ناشر / بلاگر) مکتبہ کتاب دوست کے بانی ہیں۔ کتاب دوست ڈوٹ کوم اور دیگر کئی ویب سائٹس کے ویب ماسٹر ہیں۔ آئی ٹی کی فیلڈ میں گزشتہ بارہ سال سے لکھتے آرہے ہیں۔ بطور مصنف 15 اردو ناول شائع ہو چکے ہیں۔ مزید تفصیلات ان کی ویب سائٹ پر پڑھی جا سکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Leave the field below empty!

Next Post

طوفان سے یارا کرلو

Wed Feb 16 , 2022
اہلِ نظر و اہلِ ذوق دوستوں کیلئے ایک اور غزل حاضر ہے۔ امید ہے پسند آئے گی۔ اپنا پسندیدہ شعر بھی بتائیے گا۔ پیشگی شکریہ احباب کا کہ میری شاعری پسند کرتے ہیں۔ طوفان سے یارا از: شہزاد بشیر طوفان سے یارا کرلو ساحل سے کنارا کرلو آزماؤ بھروسہ رب […]
shahzad bashir poetry

ایسی مزید دلچسپ تحریریں پڑھئے

Chief Editor

Shahzad Bashir

Shahzad Bashir is a Pakistani Entrepreneur / Author / Blogger / Publisher since 2011.