ِ رائٹر اکاؤنٹ بنائیے
  ِاپنی تحریر پوسٹ کیجئے
  مفت ناول ڈاؤن لوڈ کیجئے
ِ آن لائن شاپ / کتاب آرڈر کیجئے  
       
       
  قسط وار ناول پڑھئے
  بچوں کی کہانیاں پڑھئے
  بلاگ بنانا سیکھئے
ِدیگر اہم اصناف  
       

قارئین کی پسندیدہ کیٹگریز

              

بڑوں سے جو بڑا ہے وہ بڑائی چھین لیتا ہے

بڑوں سے جو بڑا ہے وہ بڑائی چھین لیتا ہے
خدا جھوٹے خداؤں سے خدائی چھین لیتا ہے

بنا دیتا ہے وہ مسجود انساں کو اگر چاہے
فرشتوں سے بھی توفیق نوائی چھین لیتا ہے

تو کیا لطف وصال یار اس دل کو میسر ہو
کہ جس کے دل سے وہ سوز جدائی چھین لیتا ہے

کبھی عشاق سے لیتا ہے وہ بیٹوں کی قربانی
کبھی عباس کی صورت میں بھائی چھین لیتا ہے

حسن شعر و سخن کی محفلیں بے کیف لگتی ہیں
قلم سے جب وہ ذوق مصطفائی چھین لیتا ہے

محمد بلال حسن

 


 


اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولز Nimra Ahmed Novels  عمیرہ احمد کے ناولز Umera Ahmed Novels  اشتیاق احمد کے ناولز Ishtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریز Imran Series دیوتا سیریز Devta Series انسپکٹر جمشید سیریز Inspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولز شہزاد بشیر کے ناولز Shahzad Bashir Novels نسیم حجازی کے ناولز Naseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟  We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff !   | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon

Bilal

میرا نام محمد بلال حسن ہے۔میری تعلیم بی ایس سی کمسیٹری ہے۔بچہن سے ہی شعر و ادب سے لگاؤ ہے لیکن باقاعدہ شاعری کا آغاز ایف ایس سی کے دوران کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Leave the field below empty!

Next Post

مشن پوائنٹ بلینک (تبصرہ - عرفان مرتضیٰ)

Wed Sep 20 , 2023
مشن پوائنٹ بلینک مصنف: شہزاد بشیر تبصرہ :عرفان مرتضیٰ ناولوں کی دنیا میں، میں ہمیشہ سے ایک پرجوش قاری رہا ہوں۔مختلف  موضوعات  کے ناول کا مطالعہ شوق بھی رہا اور جنون بھی ۔اس شوق کی تسکین کے لئے ناولوں کی ایک وسیع رینج کو  بڑے تجسس کے ساتھ تلاش کرتا […]

ایسی مزید دلچسپ تحریریں پڑھئے

Chief Editor

Shahzad Bashir

Shahzad Bashir is a Pakistani Entrepreneur / Author / Blogger / Publisher since 2011.