ِ رائٹر اکاؤنٹ بنائیے
  ِاپنی تحریر پوسٹ کیجئے
  مفت ناول ڈاؤن لوڈ کیجئے
ِ آن لائن شاپ / کتاب آرڈر کیجئے  
       
       
  قسط وار ناول پڑھئے
  بچوں کی کہانیاں پڑھئے
  بلاگ بنانا سیکھئے
ِدیگر اہم اصناف  
       

قارئین کی پسندیدہ کیٹگریز

              

کالی زبان ۔ انسپکٹر جرار سیریز 2 (جھلکیاں)

کالی زبان ۔ ناول کی جھلکیاں

کالی زبان ناول
جاسوسی  صنف
انسپکٹر جرار سیریز ناول 2 سیریز
شہزاد بشیر  مصنف
مکتبہ کتاب دوست  ناشر
جون 2022 اشاعت

ناول کی ایک جھلک :کالی زبان 

 

★ ایک ایسا کردار جو آپ کی دلچسپی پہلے باب میں ہی آسمان پر پہنچا دے گا۔
★ کالی زبان: جسے صرف دیکھ کر ہی انسان کے ہوش اڑ جائیں ۔ مقابلہ تو دور کی بات۔
★ کالی زبان کون تھا ؟ کہاں تھا ؟ کیا کر رہا تھا؟
★ شاہانہ کو سوتے ہوئے ایک چیخ سنائی دی۔خواب تھا یا حقیقت؟وہ الجھ گئے۔
★ چیخ کا معمہ انہیں پریشان کرگیا۔ انسپکٹر جرار نے چیخ کا پوسٹمارٹم کر ڈالا۔ چیخ کا پوسٹمارٹم؟ آپ حیران رہ جائیں گے۔
★ حماد آفاق شاہانہ اور انسپکٹر جرار چیخ کی تلاش میں ۔ وہ چیخ انہیں کہاں لے گئی؟
★ وہ چیخ کس کی تھی؟انہوں نے اس کا کیسے سراغ لگایا؟ چیخ کا راز کیا تھا؟ آپ اچھل پڑیں گے۔
★ انسپکٹر جرار کو چیخ کا معمہ حل کرنے کیلئے آدھی رات کو گھر سے جانا پڑا۔ دشمن ان کے تعاقب میں۔
★انسپکٹر جرار کی دشمن سے جھڑپ۔ نئے ماڈرن انداز کا ایکشن۔
★ بیگم جرار کو گھر کے صحن میں ایک کیچڑ سے بھرے جوتے کا نشان نظر آیا۔ایک مجرم جس کو دیکھتے ہی انہیں الٹیاں شروع ہو گئیں۔
★ وہ لمحہ جب حماد آفاق شاہانہ اور سب انسپکٹر انعام کو ایک جنگل میں الٹا لٹکا دیا گیا۔
★انٹرنیٹ پر کھیلا جانے والا ایک گھناؤنا کھیل۔ جس سے ملک دجائیل نے منٹوں میں کھربوں ڈالر کمالئے۔ جانئے “ڈارک ویب” کے بارے میں۔
★موب ان سے صرف چند فٹ دور تھی۔ ان کی موت کے خواہشمند موت کی بولی لگا رہے تھے اور وہ بے بس تھے۔
★ مجر م سامنے ہوتے ہوئے بھی وہ اس کے قریب جانے سے کتراتے رہے۔
★انسپکٹر جرار نے اس خطرناک جال کو کیسے تار تار کیا؟ انہیں ایک خاص چیز بھیجنے والا کون تھا؟ کہاں تھا؟ آپ اچھلے بغیر نہیں رہیں گے۔
★وہ وقت جب انسپکٹرجرار نے دجائیل کو پوری دنیا کے میڈیا کے سامنے دھمکی دے ڈالی۔ آپ سمجھ رہے ہیں نا ! ذرا کمنٹ کیجئے۔
★ ایک بالکل ہی الگ انداز کا ناول جو آپ کو اشتیاق احمد کے پرانے دور کی زبردست یاد دلائے گا۔
ناول کتاب دوست آن لائن اسٹور پر دستیاب ہے 


اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولز Nimra Ahmed Novels  عمیرہ احمد کے ناولز Umera Ahmed Novels  اشتیاق احمد کے ناولز Ishtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریز Imran Series دیوتا سیریز Devta Series انسپکٹر جمشید سیریز Inspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولز شہزاد بشیر کے ناولز Shahzad Bashir Novels نسیم حجازی کے ناولز Naseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟  We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff !   Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon

Shahzad Bashir

شہزاد بشیر (مصنف / ناشر / بلاگر) مکتبہ کتاب دوست کے بانی ہیں۔ کتاب دوست ڈوٹ کوم اور دیگر کئی ویب سائٹس کے ویب ماسٹر ہیں۔ آئی ٹی کی فیلڈ میں گزشتہ بارہ سال سے لکھتے آرہے ہیں۔ بطور مصنف 15 اردو ناول شائع ہو چکے ہیں۔ مزید تفصیلات ان کی ویب سائٹ پر پڑھی جا سکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Leave the field below empty!

Next Post

روح کی چوری ۔ انسپکٹر جرار سیریز 3 (جھلکیاں)

Wed Nov 8 , 2023
روح کی چوری ۔ ناول کی جھلکیاں روح کی چوری ناول جاسوسی  صنف انسپکٹر جرار سیریز ناول 3 سیریز شہزاد بشیر  مصنف مکتبہ کتاب دوست  ناشر اشاعت ناول کی ایک جھلک :روح کی چوری    ★لیجئے اسی کی کمی تھی۔ اب روحیں بھی چوری ہونے لگیں۔ ہے کوئی تک۔ ★ […]
rooh ki chori

ایسی مزید دلچسپ تحریریں پڑھئے

Chief Editor

Shahzad Bashir

Shahzad Bashir is a Pakistani Entrepreneur / Author / Blogger / Publisher since 2011.