ِ رائٹر اکاؤنٹ بنائیے
  ِاپنی تحریر پوسٹ کیجئے
  مفت ناول ڈاؤن لوڈ کیجئے
ِ آن لائن شاپ / کتاب آرڈر کیجئے  
       
       
  قسط وار ناول پڑھئے
  بچوں کی کہانیاں پڑھئے
  بلاگ بنانا سیکھئے
ِدیگر اہم اصناف  
       

قارئین کی پسندیدہ کیٹگریز

              

ای میل کا دھماکہ ۔ انسپکٹر جرار سیریز 4 (جھلکیاں)

ای میل کا دھماکہ ۔ ناول کی جھلکیاں

ای میل کا دھماکہ ناول
جاسوسی  صنف
انسپکٹر جرار سیریز ناول 4 سیریز
شہزاد بشیر  مصنف
مکتبہ کتاب دوست  ناشر
مارچ 2023 اشاعت

ناول کی ایک جھلک :ای میل کا دھماکہ 

 

حماد اور آفاق نیشنل پارک میں اسکول کا کام کررہے تھے کہ اچانک ایک چیز ان کے درمیان آگری۔ وہ چیز کیا تھی؟
عین اسی وقت ان دونوں کو بیک وقت ایک ای میل موصول ہوئی۔ اور پھر ہوا ہولناک ہنگاموں کا آغاز۔
ایک کھلی دھمکی جس نے ان کو پریشان کر دیا۔ایک انتہائی خطرناک جال۔ انہوں نے بچنے کی بے حد کوشش کی مگر۔۔۔!
اس بار دونوں اتنے برے پھنسے کہ کیا کبھی پھنسے ہونگے۔سازش کیا تھی۔ یقینا آپ نے بھی یہ حالات دیکھے ہونگے۔
نیشنل پارک میں دونوں پر مشتعل عوام کا حملہ ۔۔۔ جی ہاں ۔ حماد اور آفاق کو جان بچانا محال ہوگیا۔آخر ایسا کیا چکر تھا؟
شاہانہ اپنی کلاس فیلوکی سالگرہ میں شریک تھی ۔ عین کیک کاٹنے کے موقع پر وہاں بھی شروع ہوا ایک چکر۔
چکر چلانے والا کون تھا؟ شاہانہ کا دعویٰ تھا کہ اس نے اسے پہچان لیا ہے ۔۔۔اچانک ۔۔۔!
انسپکٹر جرار ایک انتہائی اہم آدمی سے ملنے کیلئے نکلے۔ راستے میں ان کو بھی گھیر لیا گیا۔انسپکٹر جرار ایکشن میں۔
عوامی گھیراﺅ کے بیچ انہوں نے دشمن سے کیسے مقابلہ کیا۔ یہ سب چکر کیا تھا؟
مجرم سات پردوں میں چھپا بیٹھا تھا۔وہ اس تک کیسے پہنچے۔ ذہانت کا بھرپور استعمال۔حیرت در حیرت۔
خفیہ زبان میں وہ ای میل کس کی تھی ؟ اور کس کو بھیجی گئی تھی؟
ای میل کا راز آخر تھا کیا؟ اس راز کو افشاءکرنے کیلئے انہیں کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑے۔
ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ آپ آخر تک اندازہ نہیں لگا سکیں گے۔
آپ جگہ جگہ چونکےں گے۔ہر لمحہ یہ آپ کو اپنے اردگرد کی کہانی محسوس ہوگی۔
مدتوں یاد رہنے والا ایک منفرد انداز کا ناول ۔ فل سسپنس آخر تک برقرار۔
ناول کتاب دوست آن لائن اسٹور پر دستیاب ہے 


اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولز Nimra Ahmed Novels  عمیرہ احمد کے ناولز Umera Ahmed Novels  اشتیاق احمد کے ناولز Ishtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریز Imran Series دیوتا سیریز Devta Series انسپکٹر جمشید سیریز Inspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولز شہزاد بشیر کے ناولز Shahzad Bashir Novels نسیم حجازی کے ناولز Naseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟  We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff !   Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon

Shahzad Bashir

شہزاد بشیر (مصنف / ناشر / بلاگر) مکتبہ کتاب دوست کے بانی ہیں۔ کتاب دوست ڈوٹ کوم اور دیگر کئی ویب سائٹس کے ویب ماسٹر ہیں۔ آئی ٹی کی فیلڈ میں گزشتہ بارہ سال سے لکھتے آرہے ہیں۔ بطور مصنف 15 اردو ناول شائع ہو چکے ہیں۔ مزید تفصیلات ان کی ویب سائٹ پر پڑھی جا سکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Leave the field below empty!

Next Post

روح کی چوری - انسپکٹر جرار سیریز (پہلی قسط)

Thu Nov 9 , 2023
Rooh Ki Chori – Inspector Jarar Series Novel – 1st Episode (Part 1) published on Kitab Dost Magazine website. One of the great spy fiction novels by Urdu Fiction Writer Shahzad Bashir. Rooh Ki Chori by Shahzad Bashir (Part 1 – 1st episode) حماد آفاق شاہانہ اور انسپکٹر جرار سیریز […]
rooh ki chori novel

ایسی مزید دلچسپ تحریریں پڑھئے

Chief Editor

Shahzad Bashir

Shahzad Bashir is a Pakistani Entrepreneur / Author / Blogger / Publisher since 2011.