ِ رائٹر اکاؤنٹ بنائیے
  ِاپنی تحریر پوسٹ کیجئے
  مفت ناول ڈاؤن لوڈ کیجئے
ِ آن لائن شاپ / کتاب آرڈر کیجئے  
       
       
  قسط وار ناول پڑھئے
  بچوں کی کہانیاں پڑھئے
  بلاگ بنانا سیکھئے
ِدیگر اہم اصناف  
       

قارئین کی پسندیدہ کیٹگریز

              

Wild Land Se Farar (Ridwan Series Novel 2) by Shahzad Bashir

WildLand Se Farar (Ridwan Series Novel 2) by Shahzad Bashir. Full suspense thriller action novel. Coming soon.

Wild Land Se Farar (Ridwan Series Novel 2) by Shahzad Bashir

This is the 2nd novel of the Ridwan Series. The first novel is Mission Point Blank in which Ridwan and his family destroyed a Military base of Devistan.

The new novel “Wild Land Se Farar” is based on the past of Ridwan when he denied to be involved in a secret mission again a Muslim Country “Tayabistan”.

The secret organization “Head Lock” kidnaps him and later he is sent to the world’s most dangerous “Wild Land Prison”. Read the story of Ridwan in prison and then escape from this prison.

Pre-Order Wild Land Se Farar = Call/Whatsapp 0307-2395447

Read Ridwan Series characters Introduction –

Click Here ردوان سیریز کے کرداروں کا تعارف پڑھنے کیلئے

رِدوان سیریز کے قارئین کے لئے خاص اور پرجوش خبر ! دوسرا دھماکہ خیز ناول “وائلڈ لینڈ سے فرار” جلد آرہا ہے !!! جن قارئین کو شدت سے انتظار تھا وہ پیشگی بکنگ کی تیاری کرلیں۔
★نوٹ: اس ناول کی کہانی حقیقت سے قریب تر دکھانے کیلئے مجھے جیلوں سے متعلق معلومات، ڈاکیومینٹریز، حوالہ جاتی فلمیں اور ای بکس کا مطالعہ کرنا پڑا۔ دیکھئے میری محنت کو آپ کیسے سراہتے ہیں۔۔ ? Shahzad Bashir
————————————————————

“وائلڈ لینڈ سے فرار” (ردوان سیریز ناول 2) کی ایک جھلک !!!!!

————————————————————
★ اس نے ایک اسلامی ملک کے خلاف مشن کا حصہ بننے سے انکار کیا تو اسے غدار قرار دے کر ایک کال کوٹھری میں پھینک دیا گیا۔
★ سپر پاور تنظیم جس نے جج کو بھی خرید لیا جس نے سنائی ایسی سزا جسے سن کر لوگوں کی روح کانپ جائے۔ عمر قید اور وہ بھی دنیا کی سب سے خطرناک جیل “وائلڈ لینڈ پریزن” میں۔ جہاں سے کبھی کوئی زندہ واپس نہ آیا۔ جس کے تین اطراف خونخوار درندوں سے بھرا جنگل اور ایک طرف خطرناک قاتل ندی۔ گویا چاروں طرف موت کا پہرا۔۔۔!
★پڑھئے ایک انتہائی دلچسپ ناول جس میں ہر قدم آپ کی سنسنی اورسسپنس میں اضافہ کرے گا۔ رِدوان کی وائلڈ لینڈ جیل میں انٹری ۔۔!حقیقت سے قریب تر واقعات آپ کا دہل دہلا دینگے۔
★وائلد لینڈ کے قیدیوں کی آنکھوں کے ساتھ کیا کیا جاتا تھا؟
★جیل وارڈن “مارٹن ڈِلن” اور گارڈز کا انچارج “رِڈلی رابرٹ” ۔۔کیا کھیل کھیل رہے تھے؟ آپ کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائیگا۔
★موت کا میدان۔ جسے پار کرنا شرط تھا۔ ردوان نے وہ میدان کیسے پار کیا؟
★ملئے ایک خونخوار قیدی “کنگ” سے جس نے دیکھتے ہی دیکھتے چار خطرناک قیدیوں کو زمین دکھا دی۔ ایک مارا گیا۔ کنگ نے رِدوان کے ساتھ کیا کیا؟
★وائلڈ لینڈ !!! جہاں پہنچتے ہیں تمام قیدی رِدوان کی جان کے دشمن ہوگئے۔۔آخر کیوں؟ جیلوں کی ایک ہولناک حقیقت ! آپ اچھل پڑیں گے۔
★رِدوان نے کنگ اور قیدیوں سے کیسے جان بچائی؟ آپ کے رِدوان کے متعلق خیالات بدل جائینگے۔۔مگر رکئے ۔۔کہانی ابھی باقی ہے۔
★ایک عجیب و غریب لمحہ جب دو انسان ایک ہی وقت میں الگ جگہ الگ ایک ہی مقصد کے لئے جان کی بازی لگا رہے تھے؟ کون تھے وہ ؟
★پروفیسر برٹ سے ملئے۔ ایک نفسیاتی قیدی ۔۔! وہ کون تھا؟ اس نے ردوان کے ساتھ ایسا کیا کیا کہ جیل کے گارڈز اور قیدیوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔۔!!!
★مِس جینی پارکر کون تھی؟ کس مشن پر تھی؟ وہ ایک عمارت کے” ایک سو تیرہویں” فلور پر کیا کرنے گئی تھی؟
★بیگم رِدوان “عِشال” نے اپنے شوہر کو ہز قیمت پر آزاد کرانے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔! اور پھر وہ براہِ راست ہیڈلاک تنظیم سے ٹکرا گئی۔ اور پھر ہوا ہنگاموں کا آغاز۔
پڑھئے بیگم رِدوان “عشال ” کی ہیڈ لاک تنظیم کے ایک خطرناک فائٹر سے پہلی باقاعدہ زبردست جھڑپ۔ ہوٹل میں ایک خطرناک مقابلہ۔ انجام کیا ہوا؟ آپ نے ایسا ایکشن نہیں پڑھا ہوگا۔
★ایک لاش جس کے پوسٹ مارٹم کے دوران ایک حیرت انگیز چیز برآمد ہوئی۔۔کیا؟
★ڈاکٹر رابن ۔۔۔ ایک ایسا کردار جس نے رِدوان جیسے سخت فائٹر کو بھی رلا دیا۔ آخری لمحات میں اس کا ایک خطرناک ترین فیصلہ ! 
★وہ لمحہ جب رِدوان کو جیل میں نفسیاتی مریضوں کے وارڈ میں شفٹ کرنا پڑا ۔۔ کیوں؟
★مسٹر ایڈگر، مسٹر وِنسنٹ اور جیکس فرانسس؟ ہیڈلاک کا خفیہ ایجنٹ کون تھا؟ اصلیت جان کر آپ بری طرح اچھلیں گے۔
★ایک شخص جو کافی دیر سے ان پر نظر رکھے ہوئے تھا۔ رِدوان کے فرار کے عین موقع پر اس نے پانسہ پلٹ دیا۔ وہ کون تھا؟ آپ کو بہت کچھ یاد آجائے گا۔ 
★وہ لمحہ جب منزل سامنے تھی۔ رِدوان نے اپنا رہائی کا فیصلہ بدل دیا؟ آخر کیوں۔ سنسنی خیز جذباتی لمحات۔ شاید آپ کے  آنسو نکل آئیں۔ 
★ایک نازک ترین مرحلہ۔ منزل چند قدم دور تھی اور ایسے میں عشال اپنے شوہر  کو درندوں  کے درمیان  چھوڑ کر چلی گئی۔ اس نے ایسا کیوں کیا؟ 
★جیل کے باہر خونی درندے اور ندی میں خونخوار مگر مچھ !
★اور پھر عقب سے ایک خونخوار چیتے نے چھلانگ لگائی۔ انجام کیا ہوا؟ 
★انوکھی صورت حال جب رِدوان کے ساتھ آگے کنواں پیچھے کھائی والا معاملہ تھا۔ اس نے کیا کیا؟
★جاسوسی ، سسپنس ، سنسنی ، ایکشن ، مہم جوئی، دوستی، دشمنی  اور جذباتی واقعات سے بھرپور  ایک ایسا ناول جسے آپ مدتوں بھول نہیں پائیں گے۔ ایک خاص نمبر کی تمام خصوصیات لئے ایک ناول۔ آخری لمحات میں آپ چاہیں بھی تو ناول سے نظر نہیں ہٹا پائیں گے۔ 
★رِدوان کی کنگ کے ساتھ موت و زندگی کی لڑائی۔ عشال کی رِڈلی رابرٹ سے زندگی و موت کا مقابلہ۔ آپ نے ایسے مقابلے بھی بہت کم پڑھے ہونگے۔ 
★آخر میں ایک خطرناک مجرم سے سامنا جس نے ان کے فرار کے منصوبے کو ایک ہی لمحے میں ملیا میٹ کر دیا۔ کون تھا وہ؟ کیا ہیڈ لاک تنظیم ردوان کو روک پائی؟
★عِشال کی منصوبہ بندی اور خطرناک فائٹس، ردوان کے خونی مقابلے، جیل کے ہولناک واقعات جیل وارڈن کی سازشیں اور کنگ سے مقابلے کے سنسنی خیز واقعات سے بھرپور ناول۔
★میرا دعویٰ ہے آپ نے اس قسم کے ناول بہت کم پڑھے ہونگے۔ ہر قدم موت سے مقابلہ۔ خطرناک چالیں، شاطر منصوبہ بندیاں اور پھر آخری لمحات میں آپ کی اوپر کی سانس اوپر اور نیچے کی نیچے رہ جائے گی۔ !!! یقین نہ آئے تو آزما لیجئے ۔ ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔

Pre-Order Wild Land Se Farar = Call/Whatsapp 0307-2395447


اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولز Nimra Ahmed Novels  عمیرہ احمد کے ناولز Umera Ahmed Novels  اشتیاق احمد کے ناولز Ishtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریز Imran Series دیوتا سیریز Devta Series انسپکٹر جمشید سیریز Inspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولز شہزاد بشیر کے ناولز Shahzad Bashir Novels نسیم حجازی کے ناولز Naseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟  We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff !   | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon

Shahzad Bashir

شہزاد بشیر (مصنف / ناشر / بلاگر) مکتبہ کتاب دوست کے بانی ہیں۔ کتاب دوست ڈوٹ کوم اور دیگر کئی ویب سائٹس کے ویب ماسٹر ہیں۔ آئی ٹی کی فیلڈ میں گزشتہ بارہ سال سے لکھتے آرہے ہیں۔ بطور مصنف 15 اردو ناول شائع ہو چکے ہیں۔ مزید تفصیلات ان کی ویب سائٹ پر پڑھی جا سکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Leave the field below empty!

Next Post

Khwah-ma-khwah Aur Bila-waja - (1 خواہ مخواہ اور بلاوجہ (کتاب دوست کالم

Sun Aug 15 , 2021
 کتاب دوست ڈوٹ کام کالمز کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں ۔ اب آپ اپنے مختصر کالم بھی کتاب دوست ویب سائٹ مین شائع کروا سکتے ہیں۔ یہ سلسلہ آپ کو کیسا لگا؟ کمنٹ کیجئے۔ شکریہ پاکستان کے74ویں یومِ آزادی پر خواہ مخواہ” اور “بلاوجہ“۔ایک خیالی انٹرویو“سیاہ ست دان سے […]

ایسی مزید دلچسپ تحریریں پڑھئے

Chief Editor

Shahzad Bashir

Shahzad Bashir is a Pakistani Entrepreneur / Author / Blogger / Publisher since 2011.