ِ رائٹر اکاؤنٹ بنائیے
  ِاپنی تحریر پوسٹ کیجئے
  مفت ناول ڈاؤن لوڈ کیجئے
ِ آن لائن شاپ / کتاب آرڈر کیجئے  
       
       
  قسط وار ناول پڑھئے
  بچوں کی کہانیاں پڑھئے
  بلاگ بنانا سیکھئے
ِدیگر اہم اصناف  
       

قارئین کی پسندیدہ کیٹگریز

              

(ستمبر 2024 نتائج) کتاب دوست: ٹائم ٹریول پر کہانی لکھنے کا مقابلہ

کتاب دوست ادبی مقابلہ ستمبر

2024

ٹآئم ٹریول کے موضوع پر کہانی کے نتائج پیش ہیں۔ 

اول پوزیشن : وقت کے مسافر  / مصنف: عبدالحفیظ شاہد ۔۔۔ (کہانی پڑھنے کیلئے کلک کیجئے)

دوئم پوزیشن : وقت کا کھیل / مصنف: ریحان خان   ۔۔۔ (کہانی پڑھنے کیلئے کلک کیجئے)

سوئم پوزیشن : سفر ظفر /مصنف :  ڈاکٹر حامد حسن  ۔۔۔ (کہانی پڑھنے کیلئے کلک کیجئے)


کتاب دوست نے  ایک بار پھر حسب روائت لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ایک دلچسپ ادبی مقابلہ ستمبر 2024 میں منعقد کیا۔ جس کو  کتاب دوست کے دیرینہ اسپانسر نے  ایک بار پھرتعاون  کرکے اپنی کتاب دوستی اور ادب نوازی کا ثبوت پیش کیا۔ جس کے لئے ادارہ ان کا ممنون اور شکر گزار ہے۔ مقابلے میں شامل کہانیوں میں سے مندرجہ بالا تین کہانیاں منتخب کی گئیں جو اول دوئم اور سوئم پوزیشن کی حقدار قرار پائیں۔ تینوں لکھاریوں کو بہت بہت مبارک باد اور ان لکھاریوں کو بھی مبارک باد اور شکریہ جنہوں نے اپنی تحاریربھیجیں جو بہت اچھی لکھی گئیں انہین چاہئے کہ لکھتے رہیں ۔ مقابلے میں تین ٹاپ پوزیشنز پر بہرحال مقابلہ بھی سخت ہوتا ہے اور وہی فاتح قرار پائیں جن مختلف وجوہات کی بنا پر زیادہ نمبر ملے۔ 

انعامات کی تفصیل درج ذیل ہے۔

اول پوزیشن : مکتبہ کتاب دوست کےماہ ستمبر کے( 4)    ناول + اعزازی سند

دوئم پوزیشن: مکتبہ کتاب دوست کےماہ ستمبر کے ( 2) ناول + اعزازی سند

سوئم پوزیشن: مکتبہ کتاب دوست کا ماہ ستمبرکا ( 1) ناول + اعزازی سند

کہانیاں الگ الگ کتاب دوست میگزین ویب سائٹ پر شائع کی گئی ہیں آپ لنکس پر کلک کرکے پڑھ سکتے ہیں اور اپنا فیڈ بیک بھی دے سکتے ہیں۔ 

شرکاء و فاتحین  کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ کتاب دوست کے انعامی مقابلوں میں  بھرپور دلچسپی لیتے ہیں اور لکھاریوں کے ساتھ ساتھ کتاب دوست کی بھی حوصلہ افزائی فرمائے۔  ہیں۔ ادارہ ان کا بہت ممنون ہے۔  

منجانب: شہزاد بشیر 

مصنف / پبلشر/ ویب ماسٹر : مکتبہ کتاب دوست 


 


اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولز Nimra Ahmed Novels  عمیرہ احمد کے ناولز Umera Ahmed Novels  اشتیاق احمد کے ناولز Ishtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریز Imran Series دیوتا سیریز Devta Series انسپکٹر جمشید سیریز Inspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولز شہزاد بشیر کے ناولز Shahzad Bashir Novels نسیم حجازی کے ناولز Naseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟  We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff !   Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon

Shahzad Bashir

شہزاد بشیر (مصنف / ناشر / بلاگر) مکتبہ کتاب دوست کے بانی ہیں۔ کتاب دوست ڈوٹ کوم اور دیگر کئی ویب سائٹس کے ویب ماسٹر ہیں۔ آئی ٹی کی فیلڈ میں گزشتہ بارہ سال سے لکھتے آرہے ہیں۔ بطور مصنف 15 اردو ناول شائع ہو چکے ہیں۔ مزید تفصیلات ان کی ویب سائٹ پر پڑھی جا سکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Leave the field below empty!

Next Post

وقت کے مسافر (ٹائم ٹریول کہانی - اول انعام)

Fri Nov 15 , 2024
وقت کے مسافر – مصنف: عبدالحفیظ شاہد (ٹائم ٹریول کہانی – اول انعام) کتاب دوست ادبی مقابلہ ستمبر 2024    وقت کے مسافر تحریر: عبدالحفیظ شاہد –شہر :  مخدوم پور پہوڑاں۔   شہر سے کوسوں میل دور، بلند و بالا  پہاڑوں کی چوٹی پر “ٹائم ایکسپلوریشن سینٹر” قائم تھا، جو […]
time machine story

ایسی مزید دلچسپ تحریریں پڑھئے

Chief Editor

Shahzad Bashir

Shahzad Bashir is a Pakistani Entrepreneur / Author / Blogger / Publisher since 2011.

Hunoot series = waqt ka taaqub