
اہرام کا ہنگامہ (حصہ اول)
(جھلکیاں)
مصنف: عرفان مرتضیٰ
اہرام کا ہنگامہ ۔پراسرار ہنگاموں اور اعصاب شکن واقعات سے بھر پور ناول ۔
آثار قدیمہ کے ماہر پروفیسر صفدرخان کی پانچ ہزار سال پرانی تہذیب کے رازوں سے پردہ اٹھانے کی جستجو نے کیا تہلکہ مچایا؟
کھنڈرات میں کھدائی کے دوران ہوا عجیب وغریب واقعات کا سلسلہ شروع۔ آپ حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے۔
ایک پوشیدہ نقشہ جو زمین کی تہوں کے نیچے کئی برسوں سے چھپا ہوا تھا۔
ہزاروں سال پرانا پراسرار نقشہ جس نے پوری دنیا کو چونکا کے رکھ دیا۔ پھر شروع ہوا سنسنی خیز واقعات کاایک نہ رکنے والا سلسلہ۔
اہرام کے کھنڈرات میں سی نائن ٹیم ایک پراسرار قتل کی تفتیش میں الجھ کر رہ گئی۔
قاتل کی تلاش میں چکر پر چکر۔
لا ش کا چہرہ انکے ہوش اڑا دینے کے لئے کافی تھا۔انکی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی۔
“مُردوں کی کتاب ” ایسی کتاب جس کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ اس کتاب کو صدیوں پہلے خود شیطان نے انسانیت اور روحانیت کے خلاف لکھا تھا۔پروفیسر صفدر کا اس کتاب سے کیا تعلق تھا۔ آپ حیران رہ جائیں گے۔
پروفیسر مارک ،ایک جنونی آدمی جو کہ برائی کی مخلوق کودنیا میں لانے میں کامیاب ہو گیا تھا۔آخر اسکا مقصد کیا تھا۔
ایک ویران جگہ ، جہاں کی دیواریں گندگی اور خون سے لتھڑی ہویئں تھیں ۔ایجنٹ حورب نے وہاں اک دل دہلا دینے والا منظر دیکھا۔اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی۔
جب ایک کالے ہاتھ نے اسے مضبوطی سے جکڑ لیااور وہ باوجود کوشش کے بھی آزاد نہ ہو پائی۔
سی نائن ٹیم کا تیسرا کارنامہ پڑھئے۔ اس بار دو حصوں میں شائع ہو رہا ہے۔
اہرام کا ہنگامہ (حصہ اول) بکنگ 450 روپے ۔ (اوریجنل قیمت 650 روپے)
اہرام کی موت (حصہ دوئم) بکنگ 450 روپے ۔ (اوریجنل قیمت 600 روپے)
دونوں ناول ایک ساتھ منگوانے پر 900 روپے ۔ ڈیلیوری مفت ۔
مصنف : عرفان مرتضیٰ / ناشر : مکتبہ کتاب دوست
بکنگ : واٹس ایپ 03072395447 ۔ جازکیش 03072395447/ایزی پیسہ 03172521294
عرفان مرتضیٰ (ناول نگار،تبصرہ نگار،کالم نویس)
اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز - ڈاؤن لوڈ کیجئے
ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff ! | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household Items | Buy from Amazon |


