Nikhattu by Shahzad Bashir Author on Kitab Dost
N I K H A T T U نکھٹو
one of the best novels is coming. Are You Ready?
Nikhattu by Shahzad Bashir Author on Kitab Dost
عید اسپیشل دھماکہ نیوز ! شہزاد بشیر کا نیا دلچسپ ناول۔
اسٹریٹ کرائمز کیسے رکیں گے؟ – یہ بتانے آرہا ہے “نکھٹو” ! تیار رہئے !
نکھٹو ۔۔۔۔! شہزاد بشیر کا نیا ناول ! طنزو مزاح آپ کو لوٹ پوٹ کر دے گا۔ سسپنس سنسنی زبردست مکالمے اور خطرناک سچوئیشنز۔ سب کچھ ہے !
———————————————————————
★ ایک نوجوان کی دلچسپ داستان۔ زمانے نے اسے نکھٹو جانا۔
★ ملازمت کی تلاش میں بغیر سفارش اور رشوت اپنے بل بوتے پر کچھ کردکھانے کا عزم کیا کیا گل کھلاتا ہے؟
★ اسٹریٹ کرائم کا شکار ہونے والے اس نوجوان کی کہانی جس نے اسٹریٹ کرمنلز کو ٹکر دینے کی ٹھان لی۔
★ سنڈریلا ۔۔ اس کا خواب تھی۔ کون تھی سنڈریلا؟
——-ٓٓ دلچسپ مکالمے —–
★ “دنیا میں زیادہ تر ایجادات نکھٹو لوگون نے کی ہیں۔۔۔ میری جان ۔۔۔!”
★ “قسمت جوتا پہناتی ہے تو سائز نہیں پوچھتی۔۔میرے دوست۔۔!”
★ “یااللہ تھوڑی عقل ڈاؤن لوڈ کردے اس نکھٹو کے دماغ میں بھی”۔ بے جی
★ “یہ رشتہ ہے یا موت کا فرشتہ ہے؟” میاں جی۔ مسکراہٹوں کا طوفان۔
★ ملئے آپا زلیخا سے ۔۔۔ شائد آپ کے محلے میں بھی یہ کردار ہو۔
★ ساتھ ہی سردھنئے شاعر مرزا طالب کی شاعری پر۔ 
★ “افضل کریلا اور یہ نکھٹو۔بچپن میں پڑھی تھی کہانی۔ ایک اندھا دوسرا لنگڑا ۔” 
★ “ارے نکھٹو دنیا چاند پر پہنچ گئی۔۔۔” ۔۔۔ “جی ہاں میری جوتی پہن کر۔۔۔! “
★ “پکوڑے تل کر کھائے بنا چھوڑ دونا ۔۔۔تو ایسی شکل ہوجاتی ہے ان کی۔”
★ طنزو مزاح سے بھرپور مکالمے جو آپ کو ہنسنے ہنسانے پر مجبور کردیں گے۔
★ “بولو۔۔۔ میرے لئے کام کرو گے؟ یہ لو بندوق۔۔۔ جو آئے اڑا دو” سسپنس سنسنی سے بھرپور سچوئیشنز۔
★ “حق بریگیڈ” حق پر مر مٹنے والے
★ “موت بھی آتی تو اسے مسکرا کر سلام کروں گا” جذباتی مکالمے
★ “بالآخر ۔۔۔۔ مجھ تم مل ہی گئیں ۔۔۔۔ سنڈریلا !
” منزلوں کی جستجو
بے جی۔ آپا زلیخا۔ افضل کریلا۔ شاعر مرزا طالب۔ سنڈریلا اور زمانے میں مشہور نکھٹو جیسے کردار آپ کیلئے بہت کچھ لے کر آرہے ہیں۔ جلدآ رہا ہے ان شاء اللہ۔
———————————————————————
★ “چلو اس اسٹریٹ کرائم کے جن کو واپس کوہ قاف کا ٹکٹ تھمائیں !” ارادوں کی پختگی۔ کیا خیال ہے آپ تیار ہیں؟” نکھٹو ۔۔۔! 
آپ کے آرڈرز فیصلہ کریں گے کہ اسے کتابی شکل میں پڑھنا چاہتے ہین یا نہیں؟ ابھی فیصلہ کیجئے !
———————————————————————-
ناول کے بیک کور ۔ انٹرنل بیک کور ۔ انٹرنل فرنٹ کور کیلئے اشتہار دیجئے اپنی کتاب، بک ڈپو، آن لائن اسٹور یاپبلشنگ ہاؤس کا۔
پری آرڈر بکنگ کیلئے : فون/واٹس ایپ : 03072395447
اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز - ڈاؤن لوڈ کیجئے
ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff ! | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household Items | Buy from Amazon |



