ِ رائٹر اکاؤنٹ بنائیے
  ِاپنی تحریر پوسٹ کیجئے
  مفت ناول ڈاؤن لوڈ کیجئے
ِ آن لائن شاپ / کتاب آرڈر کیجئے  
       
       
  قسط وار ناول پڑھئے
  بچوں کی کہانیاں پڑھئے
  بلاگ بنانا سیکھئے
ِدیگر اہم اصناف  
       

قارئین کی پسندیدہ کیٹگریز

              

Jawaz by Shahzad Bashir

“Jawaz” by Shahzad Bashir – Urdu Novel pdf 

“Jawaz” Urdu Jasoosi novel by Shahzd Bashir

Urdu Novel “Jawaz” is coming Soon at kitab dost website. The best Social suspense  fiction novel. 

Shahzad Bashir is a fiction writer and a die-hard fan of Ishtiaq Ahmed (late) who is the world famous author for his Crime detective Novels Inspector Jamshed Series. Shahzad Bashir has beautifully written this novel which shows the reflection of the current social issues by electrnic media these days. 

KitabDost.com is proudly introducing him as an emerging author from this website with a great  novel. Please subscribe now.

Get notification as soon as the novel is published on kitab dost website.

جواز کا دوسرا ایڈیشن  شائع ہو گیا ہے – کتاب دوست اسٹور پرآرڈر کیجئے۔ 

jawaz novel by shahzad bashir

پڑھئے  خوبصورت کتابی شکل  میں

 آرڈر کیجئے

★ جواز ! یہ ناول لکھنے کا جواز کیا ہے؟ میرا دعویٰ ہے کہ یہ ناول پڑھ کر کچھ لوگوں کو بہت تکلیف ہوگی۔ وہ شاید اس ناول کو اپنے لئے خطرے کی گھنٹی محسوس کریں۔ دوسری طرف یہ ناول اصل مذہبی و قومی فکر رکھنے والوں کے لئے ایک سوال ثابت ہوگا۔ مانو یا نہ مانو !
★ جواز ! ہمارے معاشرے میں تیزی سے سرائت کرتے ایک خوفناک مسئلے کو سامنے لانے کی کوشش ہے۔ پاکستانی معاشرے میں زبردستی داخل کیا جائے والا زہر جو خاص طور پر نئی نسل کو تباہ کر رہا ہے۔
یہ ہماری اخلاقی مذہبی اور معاشرتی ضابطوں کے ستونوں کو کھوکھلا کرنے کی سازش ہے۔ اسی سازش کے پس منظر میں یہ ناول لکھا گیا ہے۔ پڑھ کر اپنی رائے دیجئے گا کہ کیا اس ناول کا جواز بنتا ہے یا نہیں ۔ فیصلہ آپ پر ہے!
مانو یا نہ مانو !
ناول “جواز ” کی ایک جھلک !
ایک نوجوان جسے ملازمت کی تلاش تھی۔ یہ تلاش اسے کہاں لے گئی؟
ایک انٹرویو سے شروع ہونے والی کہانی جو ایک انقلابی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوئی۔
ایسا انٹرویو جس کا اختتام ایک سوال بن گیا!
سوشل میڈیا کا پاور ! مثبت استعمال ہو ۔۔۔ تو ؟
ایک ذرا سا حوصلہ کرلے۔۔! وقت بدل سکتا ہے انساں !
ایک غریب باپ جسے اپنے بیٹے کو مصنف بنتا دیکھنے کی خواہش تھی۔
ایک جملہ جس نے خیالات بدل ڈآلے ۔ “کیا وقت بدلنے سے رب بدل جاتا ہے؟”
ایک اینکر کے تندو تیز سوالات کے جوابات آپ کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دینگے ! سوچئے اور جواز ڈھونڈیئے !
آخر میں ایک سوال چھوڑے جا رہا ہوں۔ “کیا ناول جواز کا جواز بنتا ہے؟”

 Urdu Novel “Jawaz” (1st Edition) by ” Shahzad Bashir”

jawaz novel by shahzad bashir

2 more Similar Novels Recommended by Kitab Dost :

Read Similar Interesting Motivational Romantic humorous Novels by Shahzad Bashir

Nikhattu by Shahzad Bashir

nikhattu

 

Duur by Shahzad Bashir

duur novel by shahzad bashir

visit our store www.sotre.kitabdost.com for a collection of great novels by popular writers.


اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولز Nimra Ahmed Novels  عمیرہ احمد کے ناولز Umera Ahmed Novels  اشتیاق احمد کے ناولز Ishtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریز Imran Series دیوتا سیریز Devta Series انسپکٹر جمشید سیریز Inspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولز شہزاد بشیر کے ناولز Shahzad Bashir Novels نسیم حجازی کے ناولز Naseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟  We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff !   | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon

Shahzad Bashir

شہزاد بشیر (مصنف / ناشر / بلاگر) مکتبہ کتاب دوست کے بانی ہیں۔ کتاب دوست ڈوٹ کوم اور دیگر کئی ویب سائٹس کے ویب ماسٹر ہیں۔ آئی ٹی کی فیلڈ میں گزشتہ بارہ سال سے لکھتے آرہے ہیں۔ بطور مصنف 15 اردو ناول شائع ہو چکے ہیں۔ مزید تفصیلات ان کی ویب سائٹ پر پڑھی جا سکتی ہیں۔

4 thoughts on “Jawaz by Shahzad Bashir

  1. جواز
    اس ناولٹ میں مصنف نے قارئین سے اس کو لکھنے کا جواز پوچھا ہے لیکن میں آپ کو بتائوں گا کہ اس کو پڑھنے کا کیا جواز ہے۔
    دراصل یہ مصنف کی ایک چھوٹی سے کوشش ہے کہ سوتے بلکہ اونگھتے ہوئے عوام کو جگانے کی۔
    اس کتابچے میں مرکزی خیال تو میڈیا کی آزادی کو بنایا گیاہے لیکن باقی تمام چھوٹے موٹے مسائل کو جس طرح پیش کیا گیا وہ قابل تحسین ہے ایک بات یہ کہ مکالمے کے علاوہ جو انگریزی کا استعمال ہے وہ شاید فاضل ہے اور ایک تشنگی سی یہ رہ جاتی ہے کہ یہ ایک مکمل اور جامع ناول ہوتا لیکن پھر بھی جس اثر انگریز انداز میں ناولٹ آپ کو بہا لے جاتا ہے یہی اس کی خاصیت ہے۔

    1. بہت بہت شکریہ جناب۔ مجھے خوشی ہے کہ لوگوں نے اس موضوع کو مثبت انداز میں لیا ہے ۔ اور میرا پیغام سمجھ گئے ہیں۔ اس پر اب تک شائد کسی نے لکھا نہ ہو میرا اندازاہے۔ بہر حال آپ کی پسندیدگی کا شکریہ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Leave the field below empty!

Next Post

Teen Baab by Zarqa Bhatti

Sun Jul 18 , 2021
“Teen Baab” by Zarqa Bhatti – Urdu Novel pdf  “Teen Baab“ Romantic Urdu novel by Zarqa Bhatti Urdu Novel “Teen Baab” is coming on Eid 3rd day at kitab dost website. The best Romantic, Social and suspense  fiction novel.  Zarqa Bhatti is a great talented novel writer. She has already written […]

ایسی مزید دلچسپ تحریریں پڑھئے

Chief Editor

Shahzad Bashir

Shahzad Bashir is a Pakistani Entrepreneur / Author / Blogger / Publisher since 2011.