ِ رائٹر اکاؤنٹ بنائیے
  ِاپنی تحریر پوسٹ کیجئے
  مفت ناول ڈاؤن لوڈ کیجئے
ِ آن لائن شاپ / کتاب آرڈر کیجئے  
       
       
  قسط وار ناول پڑھئے
  بچوں کی کہانیاں پڑھئے
  بلاگ بنانا سیکھئے
ِدیگر اہم اصناف  
       

قارئین کی پسندیدہ کیٹگریز

              

Shahzad Bashir Tributes to Ishtiaq Ahmed with Novel “Shuaon Ka Hangama”

Shahzad Bashir Tributes to Ishtiaq Ahmed with Novel “Shuaon Ka Hangama” using similar characters Hammad Afaq Shahana and Inspector Jarrar.

Tribute Number :

  • Novel Name: Shuaon Ka Hangama
  • Author: Shahzad Bashir
  • Characters : Hammad, Afaq, Shahana & Inspector Jarrar
  • Supporting Characters : Sub-Inspector Inaam, Khan Zaman, Prof. Dawar
  • Total Pages: 165 (Paperback Digital Printing)
  • Publisher: Atlantis Publications
  • Price : Rs. 350 ( Pre-Order Rs.300) Delivery charges applied
  • Release date: November 17, 2021 (on death anniversary of Ishtiaq Ahmed (late)

This post is a special tribute to the legendary author of Pakistan who captured thousands of hours of the generation from 1972 to 2015. An influencer who gathered the students in school colleges and even universities for reading his crime detective novels together by exchanging to each other or buying and sharing.

Not only this, the world’s finest spy detective series of Inspector JamshedInspector Kamran Mirza and private detective agency known as Shoki and Co has been the record breaking literature in Pakistani Urdu adab which could be found in almost each family and home especially in 70s, 80, 90s and later till the legend was passed away.

As you all know the website KitabDost.com was started for providing Ishtiaq Ahmed Novels to his readers and fans especially to the new generation in Pakistan and around the world, KitabDost has thousands of readers and followers now who love the (Late) Author as the best fiction writer.

Over the months, Kitab Dost has been providing interesting content to his readers and fans on kitab dost website as well as social media using posts and banners. This is to keep active the new and old generation for the study of jasoosi novels as it’s a part of Urdu Literature.

ishtiaq ahmed author

Big Announcement by Kitab Dost 2021:

KitabDost.com epublisher Shahzad Bashir Tributes to Ishtiaq Ahmed with a Novel

shuaon ka hangama shuaon ka hangama شعاعوں کا ہنگامہ

“Shuaon Ka Hangama” شعاعوں کا ہنگامہ

written by “Shahzad Bashir”

  • Characters: Hammad Afaq Shahana & Inspector Jarrar
  • Release Date: November 17, 2015
  • Publisher: Atlantis Publications
  • Total Pages: 165 (Paperback digital print)
  • Price : Rs.350 (Pre-Order = Rs.300)

Novel can be ordered from KitabDost Store OR KutubFarosh Store

Also direct order through Call/SMS/Whatsapp 03072395447 
Jazzcash 0307-2395447  / Easypaisa 03172521294 

 

The Novel will be released on the death day of Ishtiaq Ahmed (November 17, 2021). 

This announcement may be an excitement for Ishtiaq Ahmed readers and fans that on Ishtiaq Ahmed’s death day, KitabDost.com is going to dedicate a novel ” Shuaon Ka Hangama ” as a tribute to the legendary fiction writer of Pakistan. The novel has been already written (in february 2021) and under review by Mr. Farooq Ahmed (Atlantis Publications).

  How will the novel be released?

The novel will be published in paperback book style from Atlantis Publications. 

This will be a tribute to the loving author from KitabDost.com which is now Pakistan’s most popular Urdu Novel’s Website. Thousands of readers still in love fo the king of spy detective novels series consists of over 800 novels that is a world record and he deserves to be tributed for his great job for the children Urdu literature not only in Pakistan but around the world. 

Shahzad Bashir _ Shahzad Bashir – Author (Founder & e-Publisher: KitabDost.com)


more.

LATEST  NOVEL  ON KITABDOST کتاب دوست تازہ ترین 
 اشتیاق احمد کے قارئین اور مداحوں کے لئے سب سے دلچسپ  اطلاع ۔۔۔!
شعاعوں کا ہنگامہ (خراجِ تحسین نمبر)
 مصنف: شہزاد بشیر کتاب دوست ڈوٹ کوم کی جانب سے خراجِ تحسین !
اشتیا ق احمد (مرحوم) کی برسی 17 نومبر کو شائع ہو چکاہے۔ 
 دنیائے جاسوسی ادب پر دہائیوں تک   راج کرنے والے مصنف کو خراجِ تحسین !
قیمت 400 روپے ۔ ڈیلیوری چارجز (کراچی 140 روپے ۔ دیگر شہر 240 روپے) 
order novel now
Shuaon Ka Hangama
پڑھئے ناول شعاعوں کا ہنگامہ کی جھلکیاں 
حماد ، آفاق ، شاہانہ اور انسپکٹر جرار 
نوٹ: یہ ناول خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے لکھا گیا ہے۔۔ شکریہ
☀حماد آفاق شاہانہ کی ایک دلچسپ معاملے پر طنزو مزاح سے بھرپور نوک جھوک
☀خان زمان اور پروفیسر داور فیملی سمیت ایک دعوت میں شریک تھے کہ ایک چیخ گونج اٹھی اور پھر ہوا ہنگاموں کا آغاز۔ 
☀انسپکٹر جرار کے دفتر میں ایک عجیب شخص کی آمد۔ اس کا مسئلہ اس سے زیادہ عجیب۔ آپ چونک اٹھیں گے۔ شاید اچھل پڑیں۔ 
☀ایک سنسان سڑک جہاں انسپکٹر جرار کو چاروں طرف سے گھیر لیا گیا۔ سامنے ایک رکاوٹ اور پیچھے تیز رفتار کار۔ 
☀دشمن ہر قیمت پر ان کی جان لینا چاہتا تھا۔ اور پھر۔۔۔ ہوئے ۔۔۔چھ فائر ۔۔ اور۔۔۔۔!!!
☀سب انسپکٹر انعام آپ کو ایکشن میں نظر آئے گا۔ جنگل میں اس کا ایک خطرناک فیصلہ۔ 
☀انعام کا جنگل میں کارنامہ۔ اسے بے حد چونکا دینے والی چیز ملی۔ وہ کیا تھی؟
☀وہ لمحہ جب انسپکٹر جرار نے کار سے چھلانگ لگائی۔ ایک خوفناک دھماکہ اور ان کے کپڑوں نے آگ پکڑ لی۔ 
☀انتہائی عجیب و غریب اور ناقابلِ یقین واقعات نے انہیں بوکھلا دیا۔ کیا وہ کسی شیطانی چکر میں پھنس گئے تھے ۔۔؟ یا۔۔!!!
☀ایک گلی میں انہوں نے ایک ناقابلِ یقین منظر دیکھا۔ وہ چکرا کے رہ گئے۔ ایسا کیا تھا؟
☀آفاق اور شاہانہ نے چھت پر حیرت ناک منظر دیکھا۔ ان کے گھر آنے والا کون تھا؟
☀ملئے ڈپلیکیٹ انسپکٹر جرار سے ۔ انہوں نے اسے کیسے پہچانا۔ آپ دنگ رہ جائیں گے۔ 
☀دشمن ان کے سامنے تھا مگر وہ اسے چھو بھی نہ سکے۔ حماد کی سرکاری ٹانگ بھی کام نہ آئی۔ آخر کیوں؟ 
☀حماد آفاق شاہانہ پروفیسر داور اور خان زمان گھر میں رہنے پر مجبور۔ مگر آخری لمحات میں اپنے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ 
☀دشمن کی قید میں ایک شخص جسے باس بھی دیکھ کر اچھل پڑا۔ کون تھا وہ۔ آپ بھی اچھلیں گے۔ 
☀اور پھر پرانے ناولوں کی طرح انسپکٹر جرار نے سازش سے پردہ اٹھایا۔ ایک انتہائی ہولناک انکشاف۔ آپ پڑھ کر دھک سے رہ جائیں گے۔ فکر مند ہو جائیں گے۔ مگر صرف اتنا کافی نہیں۔ 
☀مستقبل قریب میں سامنے آنے والے ایک فتنے کو بے نقاب کرنے والا ناول۔ ابھی سے تیاری کر لیجئے۔ میں نے اپنا کام کر دیا ہے۔  
مصنف : شہزاد بشیر (Founder & CEO: Kitabdost.com)
————————————————————
“شعاعوں کا ہنگامہ” (خراجِ تحسین نمبر) 17 نومبر کو شائع ہو چکا ہے۔ 
order novel now
————————————————————
ابھی پری آرڈر کیجئے : اپنا نام ، شہر کا نام ہمیں بھیج دیجئے۔ 
  کراچی اور دیگر شہروں کے ڈیلیوری چارجز مندرجہ ذیل ہیں۔
کراچی : 140 روپے (دوسرے دن ڈیلیوری)
اندرون پاکستان 240 روپے (دو سے تین دن میں ڈیلیوری)
پاکستان سے باہر ناول منگوانے کیلئے پاکستان پوسٹ کا آپشن موجود ہے۔
یاد رہے کہ ایک سے زائد ناول منگوانے کی صورت میں وزن کے مطابق ڈیلیوری چارجز مین اضافہ ہوگا۔
 ناول “شعاعوں کا ہنگمہ”، “مشن پوائنٹ بلینک” اور “وائلڈ لینڈ سے فرار” ایک ساتھ منگوانے پر پاکستان بھر میں ڈیلیوری چارجز نہیں لئے جائیں گے۔ مفت ڈیلیوری ہوگی۔
ناول آرڈر کرنے کیلئے جاز کیش، ایزی پیسہ سے ادائیگی کر سکتے ہیں۔ کیش آن ڈیلیوری 500 روپے سے زائد کے آرڈر پر قابل قبول ہے۔
جاز کیش اکاؤنٹ : 03072395447 ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03172521294
میسج یا واٹس ایپ نمبر 03072395447

★شعاعوں کا ہنگامہ (خراجِ تحسین نمبر) – ★17 نومبر 2021 کو شائع ہو چکا ہے۔

 خراج تحسین نمبر – کتاب دوست ڈوٹ کوم کے شہزاد بشیر کی جانب سے جاسوسی ادب کے عظیم مصنف اشتیاق احمد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ناول”شعاعوں کا ہنگامہ” ان کی برسی کے موقع پر شائع کیا جا رہا ہے۔ 17 نومبر اشتیاق احمد کی برسی کو دن یہ ناول ریلیز کیا جائے گا۔ اس ناول کی پری آرڈر بکنگ شروع ہو چکی ہے۔ جس کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔   
★اشتیاق احمد کے لاکھوں قارئین کا ان کے ناولوں سے اس شدت کی محبت ان کی اردو ادب خاص طور پر سری ادب میں اعلیٰ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ میں نے جب سے کتاب دوست اسٹور قائم کیا ہے تب سے ایسے ایسے دیوانے مداحو ں سے پالا پڑاہے کہ ہر بار لگتا تھا یہ فین کمال کا ہے مگر پھر اگلے مداح سے ملاقات ہوتی تو لگتا کہ یہ بے مثال ہے ۔۔ تو جناب نتیجہ یہ ہے کہ ہر قاری بہت بڑا مداح اور دیوانہ ہے کس کس کا موازنہ کروں۔ ناول سمندر پار بھی منگوائے جارہے ہیں یعنی لگتا یہی ہے کہ وہ عظیم مصنف گویا ابھی ہمارے ہی درمیان موجود ہے۔
★بات ہے بھی ٹھیک۔ فاروق احمد صاحب اب بھی اسی جوش و جذبے سے ناول شائع کر رہے ہیں اور قاری اب بھی اسی جزبے اور بے چینی سے انتظار کر تے ہین ان کی باتیں کرتے ہیں۔ لمبی لمبی پوسٹس کرتے ہیں۔ ناولوں کے متعلق سوالات کرتے ہیں۔ کرداروں کا ذکر ایسے کرتے ہیں گویا وہ ان کے بہترین دوست اور فیملی ممبرز ہوں۔ یہ شوق اور جذبہ محبت شاید کسی اور مصنف کے کرداروں کے ساتھ دیکھنے میں نہیں آیا ہے۔ آپ سب اس پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔
★میں اس موقع پر صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ میں بھی آپ سب کی طرح ایک عام سا قاری ہوں۔ بس مجھے قدرت نے یہ موقع اضافی عطا فرمایاہے کہ قلم تھما کر یہ ذمہ داری دے دی کہ ان کے کام کو اپنے انداز میں آگے بڑھاؤں۔
★الحمد اللہ یہ کہہ سکتا ہوں کہ اب تک اشتیاق احمد کے قارئین میرے طرزِ تحریر کے بارے میں رِدوان سیریز کی اشاعت کے بعد اچھی طرح جان چکے ہیں۔ مجھے بہت حوصلہ بھی دیا ہے اور سب سے زیادہ فخر کی بات میرے لئے یہ ہے کہ میرے ناول بھی اشتیاق احمد کے ناولوں کے ساتھ منگوائے جا رہے ہیں اور پڑھے جا رہے ہیں اس سے بڑی خوشی کی بات میرے لئے بھلا کیا ہوسکتی ہے اور اس کا اظہار بھی میں گاہے بگاہے کرتا رہیتا ہوں۔
اشتیاق احمد کی برسی اب زیادہ دور نہیں ہے۔ ایک رائٹر کے لئے اس سے بہتر بھلا کیا ہو سکتا ہے کہ وہ اپنے جذبات کا اظہار قلم کے ذریعے کرے۔ سو یہی سوچ کر میں نے اپنے روحانی استاد کے لئے “خراج تحسین نمبر” شائع کرنے کا سوچا اور اب جب اس ناول کو فائنل مرحلے تک لا کر حتمی طور پر پڑھا تو حیران ہوا کہ یہ میں لکھ پایا ہوں؟ شاید کسی غیبی طاقت نے لکھوا دیا ورنہ مجھ میں اتنا کمال کہاں۔۔!
★خیر ۔۔۔جناب اس پوسٹ کے ذریعے آپ سرورق اور جھلکیاں دیکھ سکتے ہیں۔ اور اپنی رائے دے سکتے ہیں۔ ابھی تک تو میرا ارادہ یہی ہے کہ بس یہ ایک ناول اوپر بیان کردہ مقصد کیلئے لکھا ہے آپ کو پسند آجائے تو اس سے بڑی بات کوئی نہیں ہوگی۔ اس ناول میں تقریباََ تمام کردار اپنے انداز میں شامل کئے ہیں۔ طنزو مزاح بالکل اسی انداز میں لکھنے کی کوشش کی ہے اب اس کوشش کو آپ کتنا سراہتے ہیں یہ مجھے آپ کو کمنٹس سے پتہ چلے گا۔ جھلکیاں اور سرورق دیکھ کر اگر آپ کو لگے کہ پڑھنے لائق ہے تو فوراَ پری ارڈر کیجئے کیونکہ محدود تعداد مین کاپیاں بنیں گی۔
میں جانتاہوں کہ اکثر قاری صرف اشتیاق احمد کے نام پر ہی ناول پڑھنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں یہ ان کی محبت و عقیدت ہے مگر پھر بھی میں یہی چاہوں گا کہ آپ کو لگے کہ یہ ناول پڑھنے لائق ہے تو ہی آرڈر کیجئے گا کیونکہ مقصد مالی منفعت نہیں بلکہ صرف اشتیاق احمد کی یاد تازہ کرنا ہے وہ بھی اپنے انداز میں۔ اللہ اشتیاق احمد کی کام مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرما کر جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔
★نوٹ: اگر آپ اپنے دوستوں، عزیزوں یا دیگر احباب کو بھی اس بارے میں مطلع کرنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو شیئر کر لیجئے گا۔ آپ کے اس عمل سے ہو سکتا ہے کسی کی یادوں کی تسکین کا سامان ہو سکے۔ انہیں بھی اطلاع مل جائے گی اور تازہ ناول پڑھنے میں جو مزہ ہے وہ آپ مجھ سے زیادہ جانتے ہیں۔ جزاک اللہ
کرداروں کے نام :
★حماد ۔ آفاق ۔ شاہانہ اور انسپکٹر جرار
★خان زمان اور فیملی
★پروفیسر داور اور شاہینہ
★سب انسپکٹر انعام
ناول کی معلومات:
★نام ناول: شعاعوں کا ہنگامہ (خراجِ تحسین نمبر)
★مصنف: شہزاد بشیر
★کل صفحات : 165 (پیپر بیک ۔ ڈیجیٹل پرنٹنگ)
★پبلشر : اٹلانٹس پبلکیشنز
★قیمت : 350 روپے ( رعائتی قیمت 300 روپے (پری آرڈر)
★ڈیلیوری چارجز : کراچی 120 روپے – دیگر شہروں کیلئے 191 روپے
پری آرڈر کیسے کریں ؟
★جاز کیش سے کرنے کیلئے 03072395447 – ایزی پیسہ کیلئے۔ 03172521294
کتاب دوست اسٹور سے بھی آرڈر کر سکتے ہیں۔ ORDER NOW

اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولز Nimra Ahmed Novels  عمیرہ احمد کے ناولز Umera Ahmed Novels  اشتیاق احمد کے ناولز Ishtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریز Imran Series دیوتا سیریز Devta Series انسپکٹر جمشید سیریز Inspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولز شہزاد بشیر کے ناولز Shahzad Bashir Novels نسیم حجازی کے ناولز Naseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟  We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff !   | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon

Shahzad Bashir

شہزاد بشیر (مصنف / ناشر / بلاگر) مکتبہ کتاب دوست کے بانی ہیں۔ کتاب دوست ڈوٹ کوم اور دیگر کئی ویب سائٹس کے ویب ماسٹر ہیں۔ آئی ٹی کی فیلڈ میں گزشتہ بارہ سال سے لکھتے آرہے ہیں۔ بطور مصنف 15 اردو ناول شائع ہو چکے ہیں۔ مزید تفصیلات ان کی ویب سائٹ پر پڑھی جا سکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Leave the field below empty!

Next Post

Gustakhi Muaaf گستاخی معاف Tanz o Mazah Column 2

Sun Oct 10 , 2021
طنزومزاح کالم نمبر 2: از۔شہزاد بشیر “تھوڑے سے مشہور لوگ”  چِت بھی میری پٹ بھی میری – کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟ واضح رہے یہ تھوڑے سے مشہور لوگوں کا تذکرہ ہے آپ توماشاءاللہ بہت مشہور ہیں ! گستاخی معاف۔   خواہ مخواہ : نہ جانے کیوں ہم لوگ […]

ایسی مزید دلچسپ تحریریں پڑھئے

Chief Editor

Shahzad Bashir

Shahzad Bashir is a Pakistani Entrepreneur / Author / Blogger / Publisher since 2011.