Dr Raunaq Jamal Books and afsancha. ڈاکٹر رونق جمال کی کتاب “چالیس آدمی ” پر تبصرہ (از:قلم۔ نورین خان ( پشاور میرے خیال میں “افسانچہ کی مختصر تعریف یہ ہے کہ واقعہ، سانحہ، حادثہ ، تجربہ ، مشاہدہ ،مطالعہ،جذبات ، احساسات اور محسوسات کو افسانہ کے لوازمات کو برتتے ہوئے […]
گرمیوں کے دن بیت چکے تھے نازنین صحن میں پودوں کو پانی دے رہی تھی کہ اندر سے فون کی گھنٹی کی آواز آئی فون مسلسل بج رہا تھا دولت خان ماموں فون اٹھاتے ہیں دوسری طرف پشمینہ پھوپھو بول رہی تھی ہیلو نازنین کیسی ہو گھر میں سب خیریت […]
آئے موسم رنگیلے سہانے جیا نہیں مانے تو چٹی لے کے آجا بالما زبیدہ خانم نے یہ گانا سنہ 1957 میں ریلیز ہونے والی فلم ’سات لاکھ‘ کے لیے گایا تھا اور اس فلم میں مرکزی کردار صبیحہ خانم اور سنتوش کمار نے ادا کیا تھا۔ یہ گانا پرانے […]
رضیہ ۔۔۔ (افسانہ) دوسرا – آخری حصہ از: نورین خان (پشاور) پہلا حصہ پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے اختر پریشانی میں آتا ہے رحمان صاحب رحمان صاحب پانی بینک کے اندر تک آرہا ہے کیا کرو ں ساتھ والا گٹر پانی سے بھر چکا ہے اور نالیاں بھی […]
افسانہ ۔۔۔۔۔۔ رضیہ از:قلم نورین خان ۔ پشاور یہ 1960 کی ایک خوبصورت رات چاند پورے آب و تاب کیساتھ آسمان پر چمک رہا تھا اور چاروں طرف روشنیاں بکھیر رہا تھا ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں سائیں سائیں کرکے چل رہی تھی اور یہ ٹھنڈ بھری ہوائیں کمرے کے ریشمی اور […]
سلیم ناصر ایک لاجواب اداکار کی یاد از : نورین خان (پشاور) ٹیلی ویژن ڈراموں میں اپنی لاجواب اداکاری کی بدولت ناظرین میں مقبول ہونے والے سلیم ناصر 19 اکتوبر 1989ء کو دارِ فانی سے کوچ کرگئے تھے۔ آج ان کی برسی منائی جارہی ہے۔ ایک بےمثال اداکار جن […]
خوفناک سفر خوفناک سفر – ڈر خوف اور سسپنس پر مبنی کہانی نورین خان شانی اور مانی دو دوست تھے۔ شانی کو سرکاری محکمے سے تار آیا تھا کہ تمھاری نوکری پکی ہو چکی ہے لہذا ڈاک خانے میں ایک پرانا گاؤں ہے وہاں جاکر ڈیوٹی کا چارج سنبھال لو […]
سلجوق سلطنت کا عروج و زوال تحقیق و تحریر : نورین خان سلجوق سلطنت جسے عظیم سلجوقی سلطنت بھی کہا جاتا ہے قرون وسطیٰ کی ایک سنی مسلم ریاست تھی جو 11ویں صدی میں ابھری۔ ابتدائی طور پر سلجوقی وسطی ایشیا سے تعلق رکھنے والے ترک خانہ بدوش گروہ تھے۔ […]
سیرت النبی ﷺ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟ نورین خان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ پاک کے آخری نبی اور آخری رسول ہے۔ آپ ﷺ زندگی اور تعلیمات دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہیں۔ پیغمبر اسلام کی سیرت کو پڑھنا نہ صرف مسلمانوں […]
شاہ خان سلطنت از قلم : نورین خان ایک زمانے میں ایک خوشحال ریاست شاہ خان تھی جس کا بادشاہ نوشیروان تھا اور شاہ خان سلطنت اپنی متحرک ثقافت، پھلتی پھولتی معیشت اور عقلمند حکمرانوں کے لیے مشہور تھی۔ اس کے لوگ امن اور ہم آہنگی کے ساتھ اپنی محنت […]

