کتاب دوست قارئین کیلئے
دلچسپ تہلکہ خیز پرجوش خبر !

5 – اکتوبر کو
آتش زادہ – کاوش صدیقی کا ناول – قسط وار پڑھئے
کتاب دوست کی تیسری سالگرہ پر پیش ہے ملک کے مشہور و معروف ادیب محترم کاوش صدیقی صاحب Kawish Siddiqui کا ناول “آتش زادہ” جو کہ قسط وار کتاب دوست کی میگزین ویب سائٹ پر شائع ہو رہا ہے۔
کاوش صاحب کی محبت اور کتاب دوست کی ان کیلئے عقیدت روز اول سے قائم ہے
اور کاوش صدیقی کی کتب کی تشہیر کیلئے کتاب دوست کی خدمات پر ان کا بھروسہ ہمارے لئے باعث فخر و اعزاز ہے۔
کتاب دوست کے قارئین کیلئے ان کا ناول ایک قیمتی تحفہ ہے۔
اس ناول کیلئے جناب محمد فہیم عالم بھائی Muhammad Faheem Aalam کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں
کہ انہوں نے کاوش صاحب کی فرمائش پر ناول کی قسط وار اشاعت کیلئے بخوشی اجازت دی۔
کتاب دوست کی ٹیم اور قارئین کی جانب سے دونوں معزز شخصیات کا بہت بہت شکریہ۔
5 اکتوبر سے پڑھئے۔ قسط وار شائع ہوگا۔ باقی تفصیلات بھی شیئر کردی جائیں گی۔
ناول : آتش زادہ
مصنف: کاوش صدیقی
ناشر : دارالمصحف
آتش زادہ کتابی شکل میں دستیاب ہے۔ قیمت 1200 روپے
اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز - ڈاؤن لوڈ کیجئے
ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff ! | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household Items | Buy from Amazon |




