روح کی چوری ۔ ناول کی جھلکیاں
روح کی چوری | ناول | |
جاسوسی | صنف | |
انسپکٹر جرار سیریز ناول 3 | سیریز | |
شہزاد بشیر | مصنف | |
مکتبہ کتاب دوست | ناشر | |
اشاعت |
ناول کی ایک جھلک :روح کی چوری
★لیجئے اسی کی کمی تھی۔ اب روحیں بھی چوری ہونے لگیں۔ ہے کوئی تک۔
★ انسپکٹر جرار کے گھر ایک انتہائی عجیب و غریب اور دلچسپ مہمان کی آمد.
★ وہ ان سے کیا چاہتا تھا۔ انتہائی حیرت انگیز درخواست۔ آپ نے ایسی درخواست پہلے نہیں پڑھی ہوگی۔
★ انسپکٹر جرار نے حماد آفاق اور شاہانہ کو آدھی رات کو شہر کے قبرستان جانے کا حکم دیا۔ وہاں کیا چل رہا تھا؟
★ اس بار ان تینوں کی نوک جھونک آپ کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دے گی۔
★ قبرستان میں ان پر کیا گزری؟ انتہائی سنسنی خیز ۔ رونگٹے کھڑے کر دینے والے واقعات۔
★ وہ لمحہ جب ان کو روحوں نے گھیر لیا۔ وہ ان سے کیا چاہتی تھیں۔ انہوں نے کیسے مقابلہ کیا؟
★ انسپکٹر جرار کا ان تینوں کو قبرستان بھیجنے پر پہلی بار پچھتاوا۔ ایسا کیا چل رہا تھا وہاں؟
★ انسپکٹر جرار کی ایک پرا سرار آدمی سے ملاقات ۔آپ حیران رہ جائیں گے۔
جان لیوا جھڑپ ۔ انسپکٹر جرار کو دانتوں پسینہ آگیا۔وہ دشمن کو چھو بھی نہ سکے۔ آخر کیوں؟
★ ایک انتہائی خطرناک سازش جس کے تانے بانے بے حد الجھے ہوئے تھے۔
بابا ستے شاہ کون تھا۔ اس کے پیچھے کونسی طاقتیں تھیں۔ آپ کی اوپر کی سانس اوپر اور نیچے کی نیچے رہ جائیگی
★ آخر میں جب انسپکٹر جرار نے پردہ فاش کیا ۔۔! مجرم کون تھا ؟آپ آخر تک جان نہیں پائیں گے۔
ناول کتاب دوست آن لائن اسٹور پر دستیاب ہے
اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز - ڈاؤن لوڈ کیجئے
ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff ! Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household Items | Buy from Amazon |