ِ رائٹر اکاؤنٹ بنائیے
  ِاپنی تحریر پوسٹ کیجئے
  مفت ناول ڈاؤن لوڈ کیجئے
ِ آن لائن شاپ / کتاب آرڈر کیجئے  
       
       
  قسط وار ناول پڑھئے
  بچوں کی کہانیاں پڑھئے
  بلاگ بنانا سیکھئے
ِدیگر اہم اصناف  
       

قارئین کی پسندیدہ کیٹگریز

              

ہیری پوٹر فلمی حقائق

Harry Potter Movies Facts & Figures.
ہیری پوٹر فلمی حقائق ! 
شہزاد بشیر 
Interesting Facts about Hollywood movies on Harry Potter Series. Movie release, IMDB rating, Total Budget and Total earning of 8 movies.
ہیری پوٹر موویز کے بارے میں انتہائی دلچسپ اعداد و شمار !
ہیری پوٹر سیریز کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ نہ صرف کتابی شکل میں دنیا کی سب سے زیادہ اشاعت اور فروخت کا ریکارڈ قائم کیا بلکہ اس پر ہولی ووڈ میں فلمیں بھی بنیں اور انہوں نے بھی ریکارڈ بزنس کیا۔ آپ کی دلچسپی کیلئے میں اس پوسٹ میں ہیری پوٹر پر بننے والی 8 فلموں کا ایک جائزہ پیش کررہا ہوں جس میں ریلیز کا سال، فلم کی ریٹنگ ، اس کے اخراجات اور کمائی کا ریکارڈ ہوش اڑا دینے والا ہے۔ تو چلئے جانتے ہیں۔
1۔ ہیری پوٹر اور پارس پتھر کا راز
فلم ریلیز : 2001
ریٹنگ : 7.6/10
بجٹ : $125 Millions
کمائی: $1.18 Billion
————————–
2۔ ۔ ہیری پوٹر اور تہہ خانے کا اسرار
فلم ریلیز : 2002
ریٹنگ : 7.5/10
بجٹ : $100 Millions
کمائی: $880 Million
————————-
3. ۔ ہیری پوٹر اور ازقبان کا اسیر
فلم ریلیز : 2004
ریٹنگ : 7.9/10
بجٹ : $130 Millions
کمائی: $797.4 Million
————————-
4. ہیری پوٹر اور شعلوں کا پیالہ
فلم ریلیز : 2005
ریٹنگ : 7.7/10
بجٹ : $150 Millions
کمائی: $896.7 Million
————————
5. ہیری پوٹر اورققنس کا گروہ
فلم ریلیز : 2007
ریٹنگ : 7.5/10
بجٹ : $152 Millions
کمائی: $943 Million
————————
6. ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ
فلم ریلیز : 2009
ریٹنگ : 7.7/10
بجٹ : $250 Millions
کمائی: $934 Million
————————
7. ہیری پوٹر اوراجل کے تبرکات
فلم ریلیز : 2010
ریٹنگ : 7.7/10
بجٹ : $250 Millions
کمائی: $977 Million
———————-
7. ہیری پوٹر اوربدبخت بچہ
فلم ریلیز : 2011
ریٹنگ : 8.1/10
بجٹ : $250 Millions
کمائی: $1.342 Billion
———————
یہ کہانی بلاشبہ اتنی ہی دلچسپ ہے کہ دنیا بھر میں اس کو زبردست پذیرائی ملی ہے۔ اب دیکھتے ہیں پاکستان میں اس کے کونسے ریکارڈ بنتے ہیں۔ امید ہے کہ یہ معلومات آپ کی دلچسپی میں اضافہ کریں گی۔ ناول آرڈر کرکے منگوائیے اور بچوں کو اس زبردست سیریز سے روشناس کروائیے تاکہ مطالعے کا شوق اور رحجان پیدا ہو۔ گھر بیٹھے منگوانے کیلئے :
واٹس ایپ 03072395447 ۔ قیمت 5950 روپے ۔ فری ڈیلیوری
جاز کیش 03072395447 ایزی پیسہ 03172521294 (کیش آن ڈیلیوری بھی)
harry potter movie rating
=

اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولز Nimra Ahmed Novels  عمیرہ احمد کے ناولز Umera Ahmed Novels  اشتیاق احمد کے ناولز Ishtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریز Imran Series دیوتا سیریز Devta Series انسپکٹر جمشید سیریز Inspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولز شہزاد بشیر کے ناولز Shahzad Bashir Novels نسیم حجازی کے ناولز Naseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟  We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff !   Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon

Shahzad Bashir

شہزاد بشیر (مصنف / ناشر / بلاگر) مکتبہ کتاب دوست کے بانی ہیں۔ کتاب دوست ڈوٹ کوم اور دیگر کئی ویب سائٹس کے ویب ماسٹر ہیں۔ آئی ٹی کی فیلڈ میں گزشتہ بارہ سال سے لکھتے آرہے ہیں۔ بطور مصنف 15 اردو ناول شائع ہو چکے ہیں۔ مزید تفصیلات ان کی ویب سائٹ پر پڑھی جا سکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Leave the field below empty!

Next Post

فلسطین اسرائیل جنگ: تیسری عالمی جنگ کا طبل بج گیا

Thu Nov 2 , 2023
فلسطین اسرائیل جنگ: 7  اکتوبر تا یکم نومبر تک کا تجزیہ تحریر: شہزاد بشیر   بھڑکتی آگ، مجاہدین کے حملے اور اسرائیل کی بوکھلاہٹیں اسرائیل نے جو آگ اپنے غرور اور تکبر میں اپنی جدید ٹیکنالوجی اور امریکی پشت پناہی پر انحصار کرتے ہوئے لگائی تھی اب اس میں خود اس […]
فلسطین اسرائیل جنگ

ایسی مزید دلچسپ تحریریں پڑھئے

Chief Editor

Shahzad Bashir

Shahzad Bashir is a Pakistani Entrepreneur / Author / Blogger / Publisher since 2011.