وہ جو ملا نہیں… عرفان علی عزیز منڈی یزمان ماہ جبیں اپنی دونوں لمبی لمبی چوٹیاں گوندھ چکی اورآنکھوں میں کاجل لگانےلگی تو کسی نے دروازہ کھٹکھٹایا۔وہ تیزی سے دروازہ کھولنے کے لیے بڑھی تو قالین کے کونے سے پاؤں الجھ گیا۔گرتے گرتے بڑی مشکل سے سنبھل گئی۔اس نے […]