کچھ اس طرح اس نے مجھے دور سے پکارا ۔۔ کچھ اسطرح جیسے میں ذرہ ۔۔ وہ ستارہ ۔۔ کچھ اسطرح رویا بھی جب نہ جائے اور کوئی کہہ دے ذرا ۔۔۔ مسکراﺅ تو دوبارہ ۔۔ کچھ اسطرح محبت ۔۔۔ سامنے کھڑی ۔۔۔ دیکھ رہی ہو اور ۔۔۔ نفرت دے […]
shahzad bashir ghazal
زندگی سن از: شہزاد بشیر زندگی سمجھ تجھکو گیا ہوں میں اب پڑھا لکھا ہوگیا ہوں میں توبھی وہ نہیں رہی اور دیکھ کیا سے کیا ہوگیا ہوں میں سرِآئینہ تو مجھ میں دکھتی ہے پسِ آئینہ ہوگیا ہوں میں رہنا بھی اب سیکھ لیا تنہا سمجھ لے بڑا ہوگیا […]

