وائلڈ لینڈ سے فرار دلچسپ انعامی سوالات
رِدوان سیریز ناول 2 “وائلڈ لینڈ سے فرار” کا پہلا انعامی سوال
اس ناول وائلڈ لینڈ سےفرار میں ایک کردار نے اسلام قبول کیا ہے۔ آپ کے خیال میں وہ کردار کونسا ہے؟ |
صرف اپنا جواب میں ایک کمنٹ کیجئے اور صرف کردار کا نام لکھئے۔
وقت ختم ہو گیا۔ جوابات دینے والوں کا شکریہ
جیتنے والے قارئین کو کتاب دوست کی جانب سے مبارکباد کی ای میل اور تفصیل بھیجی جا رہی ہے۔
اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز - ڈاؤن لوڈ کیجئے
ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff ! Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household Items | Buy from Amazon |
Professor Bert.
آپ نے سب سے پہلے صحیح جواب دیا۔ وائلڈ لینڈ سے فرار ناول آپ کو بھیج دیا جائے گا۔ Congratulations
پروفیسر بڑت
آپ نے درست جواب دیا مگر نام درست طور پر نہ لکھ پائے اس وجہ سے رد کر دیا گیا کہ یہ نام کسی کردار سے نہین ملتا۔ بہرحال آپ کو بھی دیگر انعامات میں شامل کیا جائے گا۔ شکریہ
تو پھر مجھے %50 رعایت مل سکتا ہے؟
مس جینی پارکر
صحیح جواب ہے “پروفیسر برٹ” لیکن آپ نے مقابلے میں حصہ لیا تو آپ کو بھی دیگر انعامات میں شامل کیا جائے گا۔ تفصیل ای میل کر دی جائے گی۔ شکریہ
پروفیسر برٹ ۔
آپ نے صحیح جواب دیا۔ وائلڈ لینڈ سے فرار ناول کا رعائتی پیکج آپ کو بھیج دیا جائے گا۔ Congratulations
Doctor Robin
صحیح جواب ہے “پروفیسر برٹ” لیکن آپ نے مقابلے میں حصہ لیا تو آپ کو بھی دیگر انعامات میں شامل کیا جائے گا۔ تفصیل ای میل کر دی جائے گی۔ شکریہ
KING
صحیح جواب ہے “پروفیسر برٹ” لیکن آپ نے مقابلے میں حصہ لیا تو آپ کو بھی دیگر انعامات میں شامل کیا جائے گا۔ تفصیل ای میل کر دی جائے گی۔ شکریہ
Ridly Robert
صحیح جواب ہے “پروفیسر برٹ” لیکن آپ نے مقابلے میں حصہ لیا تو آپ کو بھی دیگر انعامات میں شامل کیا جائے گا۔ تفصیل ای میل کر دی جائے گی۔ شکریہ
پروفیسر برٹ
آپ نے صحیح جواب دیا۔ وائلڈ لینڈ سے فرار ناول کا رعائتی پیکج آپ کو بھیج دیا جائے گا۔ Congratulations