ِ رائٹر اکاؤنٹ بنائیے
  ِاپنی تحریر پوسٹ کیجئے
  مفت ناول ڈاؤن لوڈ کیجئے
ِ آن لائن شاپ / کتاب آرڈر کیجئے  
       
       
  قسط وار ناول پڑھئے
  بچوں کی کہانیاں پڑھئے
  بلاگ بنانا سیکھئے
ِدیگر اہم اصناف  
       

قارئین کی پسندیدہ کیٹگریز

              

اہرام کا ہنگامہ

شیطان کی اس دنیا میں آمد کوئی معمولی واقعہ نہیں ہے۔ اس  ازلی مخلوق نے  اپنے غرور اور بغض کے باعث انسان کے آگے جھکنے سے انکار کر دیا جس  کے باعث وہ  سزا کا مستحق ہوا اور  اللہ کے دربار میں دھتکارا گیا ۔ کیسے وہ بلندی سے پستی میں جا گرا  ،قرآن اور حدیث کی روشنی میں اس واقعے کی  بہت سی تفصیلات ملتی ہیں۔

دنیا کی تاریخ   میں تو کئی شیطان مشہور  ہیں۔ پچھلے کچھ سالوں سے اس دنیا میں جو کچھ ہورہا ہے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا  ہے کہ انسانیت کے خلاف کیسے کیسے کھیل کھیلے جا رہے ہیں۔ اقتدار اور طاقت کا حصول ہی  انسان کی سب سے بڑی خواہش اور خواب بن چکا  ہے۔ شیطانیت  کا یہ مظاہرہ تو  آج بھی ہمارے درمیان کھلے عام موجود ہے۔ پھر چاہے مذہب کی بات ہو یا  سیاسی اور معاشرتی میدان ہر جگہ  شیطان نہیں تو کم از کم اس کے چیلے ضرور موجود  نظر آتے ہیں ۔ جن کا مقصد انسانیت  کو غلط راہ پر چلانا ہوتا ہے۔برائی جتنی بھی طاقتور ہو،اچھائی کی روشنی اس کو ایک دن مٹا دیتی ہے۔

اہرام کا ہنگامہ ۔یہ میرے نئے ناول کا عنوان ہے جو کہ انشاءاللہ ادارہ کتاب دوست کی تیسری سالگرہ کے موقع پر  شائع ہو رہا ہے ۔اس ناول کا مرکزی خیال نیکی اور بدی کے درمیان تصادم کو ظاہر کرتا ہے ۔آپ کو ناول کا عنوان کیسا لگا ؟رائے ضرور دیجئے گا ۔


اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولز Nimra Ahmed Novels  عمیرہ احمد کے ناولز Umera Ahmed Novels  اشتیاق احمد کے ناولز Ishtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریز Imran Series دیوتا سیریز Devta Series انسپکٹر جمشید سیریز Inspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولز شہزاد بشیر کے ناولز Shahzad Bashir Novels نسیم حجازی کے ناولز Naseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟  We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff !   Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon

Arfan Murtaza

عرفان مرتضیٰ (لاہور) ایک ابھرتے ہوئے جاسوسی ناول نگار کی حیثیت سے سامنے آئے ہیں اور بہت جلد قارئین کا حلقہ پیدا کر چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں اب تک عرفان کے 2 جاسوسی ناول شائع ہوچکے ہیں جب کے مزید دو ناول مکتبہ کتاب دوست سے بہت جلد شائع ہو رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Leave the field below empty!

Next Post

ابن صفی کی نگارشات اور میڈیکل سائنس

Mon Sep 18 , 2023
ابن صفی کی نگارشات اور میڈیکل سائنس ڈاکٹر حامد حسن قسط نمبر 01 شروع اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔ گو کہ موضوع بالکل نیا ہے۔ لیکن اس موضوع کی ابتدا ”سنگ ہی کی واپسی“ والے سلسلے سے ہو چکی ہے۔ وہ […]
ibn e safi review by dr hamid hassan

ایسی مزید دلچسپ تحریریں پڑھئے

Chief Editor

Shahzad Bashir

Shahzad Bashir is a Pakistani Entrepreneur / Author / Blogger / Publisher since 2011.